علحدہ صوبے کا


نہیں تو الگ بنا دیا جائے، الطاف حسین





قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے
ہے کہ اردو بولنے والے سندھی پسند نہیں تو ان کے لیے الگ صوبہ بنا دیا
صوبے میں ففٹی ففٹی کا مطالبہ پورا نہ ہوا تو بات ملک تک جا سکتی ہے،
میں اردو بولنے والوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے



کی علمبردارجماعتوں نے کبھی
انتخابات نہیں کرائے،کوئی نہ کوئی بہانہ بناکربلدیاتی انتخابات
میں بلدیاتی انتخابات سے فرار کیلئے حلقہ بندیوں
چھوڑا گیا۔ حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے متحدہ قومی
کے تحت منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا مزید کہنا تھا
حکومت کوغنڈہ گردی کرنی ہے تو کرے، جان دینا جانتے ہیں، ہم نے جانیں دی



حسین کا کہنا تھا کہ طاقت کے بل پر
فیصلہ نہیں مانا گیا تو جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے، سندھ کے شہری
ہڑپہ، موئنجودڑو کا نقشہ پیش کر رہے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ان
کہنا تھا کہ اردو اور سندھی بولنے والے سندھی ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں،
پی نے ایک ماہ میں حیدرآباد میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان نہیں کیا تو
کروں گا، شہری آبادی کو برابر کا حصہ نہ دیا تو علیحدہ صوبے سے آگے بات
سکتی ہے، ٹیبل پر بیٹھ کر بات کر لو اور شہری آبادی کو برابر کا حصہ
جائے۔



حسین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے
مردم شماری کرائی جائے تو شہری آبادی زیادہ نکلے گی، ایسی حلقہ بندیاں
گئیں کہ پی پی ہر جگہ سے کامیاب ہو اور ایم کیو ایم ہار جائے، طاقت کے
پرعدالتی فیصلہ نہیں مانا گیا تو جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے۔ الطاف
نے بلاول سے مخاطب ہو کر کہا کہ بلاول تم میرے بھتیجے کی طرح ہوں،
ہی رہو۔ انہوں نے پرویز مشرف کے حوالے سے کہا کہ 12اکتوبر 1999ء کو
مشرف ہوا میں تھے، جو زمین پر تھے انہوں نے مارشل لا لگایا۔ انہوں نے
کیا کہ 12اکتوبر کو نواز شریف کو اسپیچ روم سے باہر نکالنے والوں کو
معاف کیا گیا؟؟ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل6 کی زد میں جسٹس افتخار محمد
اورجنرل کیانی بھی آتے ہیں، جنرل مشرف کو لٹکاوٴ، الطاف حسین کو
ٴلیکن جنرل کیانی اور افتخار چوہدری کو بھی لٹکاوٴ، 24سال سے دیار
میں ہوں، میں اس سے بھی نہیں ڈرتا کہ میں پاکستان آوٴں اور مجھے ٹھوک



نے کارکنوں سے کہا کہ میں مر بھی
تو میری تحریک کو مرنے نہیں دینا، میرے بھائی، بھتیجے اور کارکنوں کے
کو بھی وہیں بند کرو جہاں مجھے بند کرو۔انہوں نے کہا کہ وفاقی
مہاجروں میں علیحدگی کے جراثیم پیدا کرنا چاہتی ہے، الطاف حسین ملک
فری پاکستان دیکھناچاہتاہے،ملکی خزانہ لوٹنے والوں کے
سے پیسا نکال کر واپس خزانے میں جمع کراوٴں گا۔ الطاف حسین نے انکشاف
کہ شریف الدین پیرزادہ اور منصورعلی ایڈووکیٹ کو دھمکیاں دی گئیں،وکلا
دھمکیاں مل رہی ہیں، افتخارمحمدچوہدری کہاں ہیں۔سندھ کووزیراعلیٰ قائم
شاہ کی حکومت نے کاٹ کرپھینک دیاہے،ان کا کہنا تھاکہ میرے خلاف بہت کچھ
سے آناشروع ہوجائیگا،میرے خلاف ہوجانالیکن 98فیصدعوام کوانکے حقوق
کی جدوجہدجاری رکھنا، نوازشریف سے کہتاہوں کہ پاکستان بچاوٴ۔